• پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔

  • سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری

    سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

  • سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱

    پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔

  • سانحہ پاراچنار 3 روزہ سوگ کا اعلان

    سانحہ پاراچنار 3 روزہ سوگ کا اعلان

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے سانحہ پارا چنار کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔

  • صدر سمیت اعلی حکام کی القدس ریلیوں میں شرکت

    صدر سمیت اعلی حکام کی القدس ریلیوں میں شرکت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    اعلی ایرانی قیادت، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    آج 23 جون اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تہران سمیت مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اور غیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کر رہے ہیں۔

  • کشمیرمیں 3 ہلاک، حالات کشیدہ

    کشمیرمیں 3 ہلاک، حالات کشیدہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔

  • کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں

    کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔

  • کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ

    کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کی شام سے لے کر جمعہ کی شام تک تین عام شہریوں اور تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور سول لائنز کے کچھ حصوں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے کچھ قصبوں بشمول کولگام، پلوامہ اور پانپور میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔

  • برطانوی حکومت کے خلاف احتجاج

    برطانوی حکومت کے خلاف احتجاج

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰

    برطانیہ میں حکومت کی بے حسی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے وزیرا‏عظم تھریسامے کے خلاف نعرے لگائے۔