-
فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/6
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمنیوں کا عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳جمعہ کے روز یمنی عوام نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں سے اپنی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22
-
پاکستان: اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴نیویارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے متعدد شہروں میں ہزاروں امریکیوں نے جلوس نکال کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
-
ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج، جد و جہد جاری رکھنے کا اعلان؛ محمود مدنی
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج بدستور جاری ہے جمعیت علمائے ہند کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے کہا وقف ترمیمی قانون پر ہم قربانی کے لیے تیار ہیں، لڑائی جاری رہےگی۔