-
ہندوستان میں نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ہندوستان میں کل نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف سی پی آئی ( ایم ایل ) نے آج ملک گير کال دے کر ان قوانین کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے احتجاجی مارچ نکالا ہے-
-
فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج پر مختلف شہروں میں ہنگامے
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱فرانسیسی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ابتدائی نتائج کے اعلان اور انتہائی دائیں بازو کی نمایاں کامیابی کے بعد اس ملک کے شہروں میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے فلسطیینوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف یورپ اور دیگر ملکوں میں فلسطینی حامیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونیوں کا اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج صیہونیوں نے تل ابیب میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے