-
تل ابیب میں نتنیاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ (ویڈیو)
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
-
امریکی طلبا ڈٹ گئے، موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲امریکی اور یورپی حکام امریکہ اور یورپی ممالک کے طلباء و طالبات کی جانب سے اسرائیل مخالف شروع کی جانے والی تحریک سے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
-
پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔
-
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی: مستعفی امریکی سفارتکار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
-
امریکی طلبا پر تشدد انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے: ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱ایران نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں پولیس کی تشدد آمیز کارروائیاں انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے-
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا کی حمایت میں ایران کی یونیورسٹیوں میں بھی مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶امریکہ سمیت دنیا بھر کی بہت سی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کےدوران ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبانے بھی فلسطین کے حامی طلبا کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کی مذمت میں مظاہرہ کیاہے-
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔