-
بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بجلی کے جھٹکے دار بلوں اور مسلسل بڑھتی مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی آئی ایم ایف سے اجازت نہیں ملی، ملک گیر عوامی احتجاج جاری
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰بجلی کی قیمتوں اور بلوں میں ہوش ربا اضافے ہونے سے پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جب کہ نگراں حکومت کو آئی ایم ایف سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی اجازت نہ مل سکی۔
-
لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴لیبیا کے مختلف شہروں میں لیبیا کی وزیر خارجہ کی صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴پاکستان میں بجلی کے بلوں سے ستائے عوام نے اس بار راولپنڈی میں بجلی کے بلوں کو آگ لگا دی ہے جب کہ حیدرآباد میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے سلسلے میں آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی ترنگا ریلی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے پاؤں لڑکھڑانے لگے
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئی ہے۔
-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔