-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
راہل گاندھی کی رکنیت ختم کئے جانے کے خلاف ہندوستان میں کانگریسیوں کے مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ہندوستان بھر میں راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کئے جانے کے بعد پورے ہندوستان میں مظاہرے کئے گئے ہیں ۔
-
فرانس؛ 19 سیکنڈ میں پیرس کا حال (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف جاری مظاہرے اب ملک کے لئے ایک بحرانی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور مظاہروں کے دوران، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، آتش زدگی، تشدد اور پولیس کے ساتھ عوام کا شدید ٹکراؤ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے جس نے پیرس کی سڑکوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
مرکزی اور ریاستی ملازمین کا احتجاجی مظاہره
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
-
برطانیہ میں ملک گیر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
-
لکهنؤ میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے خلاف مظاہره
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ