-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا دھرنا ختم
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
-
کسان مخالف قوانین واپس لینے کا مطالبہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بی جی پی کی پالیسیوں پر کانگریس کا احتجاج
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف کراچی میں مظاہره
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -
-
فحاشی اور عریانیت کے خلاف کشمیری خواتین کا احتجاج
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ