SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو

    ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

  • شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔

  • ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج

    ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱

    ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔

  • شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری

    فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵

    فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴

    ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔

  • عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

  • ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر

    ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔

  • خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

    خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
    امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
    ۶ hours ago
  • اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کامیابیاں
  • ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ
  • بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
  • پاکستان میں بد عنوانی کے سلسلے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS