-
شہدائے سانحہ شاہ چراغ کا جلوس جنازہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں -شیراز میں دہشت گردانہ حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2023
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔
-
شیراز دہشتگردانہ حملے کے مزید عناصر اور ان کے سہولت کار گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی ہیں۔
-
ایرانی عوام ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے حقیقی خطرہ سمجھتا ہے۔
-
سانحہ حرم شاہ چراغ پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم میں شقاوت آمیز جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ہرحال میں سزا دی جائے گی۔
-
سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کو سخت سزا دینے پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱سانحہ شیراز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہےکہ شیطانی قوتوں کو سخت سزا دی جائے گی۔