-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
-
ہند، چین کےدرمیان 10 ویں دورکے مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ہندوستان اور چین نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد دونوں ممالک کی افواج کو پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی ساحلوں سے 'مرحلہ واراور مربوط انداز میں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان تنظیموں میں پھوٹ سے متعلق متضاد خبریں
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱ہندوستان میں چھبیس جنوری کے واقعات کے بعد کسان تنظیموں میں پھوٹ پڑجانے کی خبریں مل رہی ہیں تاہم جوائنٹ کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری رہے گا۔
-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔