-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اخوان المسلمین کے مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 11 سینئر اراکین کو فلسطین کی تنظیم حماس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا ئی ہے۔
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔
-
امریکہ کااخوان المسلمین کوبھی دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲امریکا نے مصر کی مذہبی سیاسی جماعت ، اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حتمی اعلان چند روز میں ہی کردیا جائے گا ۔
-
ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصر، عوامی انقلاب کو ایک اور جهٹکا
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: اخوان المسلمین کے رہنماوں کی سزائے موت کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں اخوان المسلمین کے75 رہنماوں اور حامیوں کو دی جانے والی سزائے موت کی مذمت کی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔