SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین

  • اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

    اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔

  • حسین ہم کو متحد کرتے ہیں، اربعین ملین مارچ

    حسین ہم کو متحد کرتے ہیں، اربعین ملین مارچ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    فوٹو گیلری

  • اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔

  • اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸

    ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔ 

  • کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    خصوصی رپورٹ - اظفر کاظمی

  •  ملین مارچ کا آنکھوں دیکھا حال، شاہراہ نجف تا کربلا

    ملین مارچ کا آنکھوں دیکھا حال، شاہراہ نجف تا کربلا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵

    سید حسام الدین مہاجری

  • اربعین حسینی، کوفے کا منظر

    اربعین حسینی، کوفے کا منظر

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • حماسہ حسینی- شاہراہ نجف تا کربلا - عمود نمبر 828 - اربعین 6

    حماسہ حسینی- شاہراہ نجف تا کربلا - عمود نمبر 828 - اربعین 6

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰

    نشر ہونے کا وقت : 19:20 - تاریخ 27/ 10/ 2018

  • کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ - نسیم زندگی

    کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ - نسیم زندگی

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸

    اظفر کاظمی

  • سامراج کے خلاف اتحاد، اربعین ملین مارچ کا عالمی پیغام

    سامراج کے خلاف اتحاد، اربعین ملین مارچ کا عالمی پیغام

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱ hour ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS