-
ایران کے نائب صدر بھی اجتماع عزاداران اربعین میں شامل ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہچایا ہے-
-
کربلا میں زائرین امام حسین کی تعداد میں ہر لمحے اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
-
مقالہ - اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱لبیک یا حسین
-
عراق میں بیس لاکھ زائرین داخل
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں-
-
زائرین حسینی پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے بغداد میں زائرین حسینی پر حملہ کرنے کا داعش کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
مقالہ- سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸لبیک یا حسین علیہ السلام
-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی عراق روانگی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔