-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کی تیاری مکمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے سرحدی شہر تایباد کی انتظامیہ کے سربراہ نے اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کے لئے منصوبے پر عمل شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
ہندوستان میں کربلا کے شہیدوں کا چہلم
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں حضرت سیدالشہدا علیہ السلام کا چہلم
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے ایرانی زائرین کی واپسی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی ایران واپسی کے مناظر
-
اربعین ملین مارچ میں ایک زائره کے تاثرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ