-
ایران میں اربعین حسینی کی عزاداری و غم
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷نواسہ رسولۖ اور شیعیان جہان کے تیسرے امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے پیر کی رات سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران سراپا عزادار ہے اور ہر طرف نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
-
اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
-
اربعین کا خصوصی پروگرام
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 10/ 2018
-
سفر عشق
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳فوٹو گیلری
-
شب اربعین، سید الشہداء اور علمدار حسینی کے روضوں کے مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱فوٹو گیلری
-
سفر عشق، عراقیوں کی مہمانوازی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷اربعین کے موقع پر عراقیوں کی خدمات اور ان کی مہمانوازی پوری دنیا میں مشہور ہے۔
-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔
-
زیارت اربعین
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲آج کے دن 61 ہجری قمری میں پیغمبر اسلام کے بزرگ صحابی جناب جابر بن عبداﷲ انصاری نے شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد پہلی مرتبہ آپ کی قبر مطہر کی زیارت کی ۔ محبان اہل بیت کی خدمت میں زیارت اربعین کا متن پیش خدمت ہے۔
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
ایران، اربعین حسینی میں سیاہ پوش و عزادار
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۵پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے- اربعین حسینی کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔