-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/21
-
انداز جہاں - اربعین ملین مارچ اور فلسطین
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2024
-
تین ملین سے زائد ایرانی زائرین عراق پہنچ گئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴اربعین حسینی کے خصوصی ایونٹ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شرکت کے لئے اب تک تین ملین سے زائد زائرین ایران کی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/21
-
اربعین کے لئے اب تک 25 ہزار پاکستانی زائرین ملک میں داخل ہو چکے ہیں، ایرانی حکام
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار سے زائد پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔
-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
پاکستانی اور افغان زائرین کو براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جا رہا ہے
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵پاکستان و افغانستان کے اربعین زائرین کو سرحد سے براہ راست چذابہ پہنچانے کا انتظام کر دیا گيا ہے۔
-
ایران: پاکستانی زائرین کےلئے زاہدان میں خصوصی کلینک
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۶صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کےلئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔