SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اردن

  • سعودی عرب میں ، فلسطین کی حمایت جرم ، عدالتی سزا حیرت انگيز ، جہاد اسلامی نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    سعودی عرب میں ، فلسطین کی حمایت جرم ، عدالتی سزا حیرت انگيز ، جہاد اسلامی نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰

        فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی قیدیوں کے  خلاف عدالتی فیصلوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

  • یورپی ممالک کو شام کا انتباہ

    یورپی ممالک کو شام کا انتباہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے دمشق کے خلاف معاندانہ رویہ اپنایا ہوا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ کر کے شامی پناہ گزینوں کو ان کے ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔

  • اردن کے سابق ولیعہد کے دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ سال قید کی سزا

    اردن کے سابق ولیعہد کے دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ سال قید کی سزا

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰

    اردن کی اسٹیٹ سیکورٹی کورٹ نے ملک میں بغاوت کی سازش تیار کرنے کے دو اصلی ملزموں کو پندرہ سال قید کی سزا دی ہے۔

  • اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات

    اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد

    ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔

  • مصر کے صدر عراق کے دورے پر

    مصر کے صدر عراق کے دورے پر

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔

  • اردن میں برطرف رکن پارلمان گرفتار

    اردن میں برطرف رکن پارلمان گرفتار

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    اُردن کی حکومت نے برطرف رکن پارلیمان اسامہ عجارمہ کو گرفتار کر لیا۔

  • اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ

    اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے

  • ۲۰ برس کے بعد اردنی شہری صیہونی جیل سے رہا ہوا

    ۲۰ برس کے بعد اردنی شہری صیہونی جیل سے رہا ہوا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳

    ۲۰ برس تک صیہونی جیلوں میں صعوبتيں برداشت کرنے والے قیدی عبداللہ ابو جابر اپنے وطن اردن پہنچ گئے۔

  • اردن،سابق ولی عہد حمزہ بن حسین کے خلاف ٹرائل کا آغاز

    اردن،سابق ولی عہد حمزہ بن حسین کے خلاف ٹرائل کا آغاز

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    مبینہ بغاوت کی سازش میں نظر بند سابق ولی عہد حمزہ بن حسین شاہی عداتت حرکت میں آگئي ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    ۱۵ minutes ago
  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS