-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
اسرائیل کے ساتھ گیس سمجھوتے پر اردنی اراکین پارلیمنٹ کی مخالفت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷اردن کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل سے گیس کی درآمد کے سمجھوتے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱اردن کے شاہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اتحاد میں شمولیت کے لئے امریکی وزیر خارجہ کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل عالم اسلام میں تفرقے کی جڑ ہے: کمال خرازی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت عالم اسلام بالخصوص علاقائی ممالک کے درمیان تفرقے کی اصل جڑ ہے.
-
دہشت گردی پر شام کی فتح تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف، بشار اسد
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر شام کی فتح مغربی منصوبوں کے مقابلے میں تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف ہے۔
-
اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے تین دن پہلے اچانک اعلان کر دیا کہ باقورہ اور الغمر نامی علاقوں کو اسرائیل کو لیز بھی دینے کے متعلق سمجھوتے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اب اس کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔
-
اردن کو اسرائیل کی دھمکیاں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کے وزیر زراعت اوری ارئیل نے پیر کی رات اعلان کیا ہے کہ اگر اردن الباقورہ اور الغمر کے علاقوں کو واپس لے گا تو تل ابیب ، اردن کے دارالحکومت امان کا پانی بند کر دے گا
-
علاقائی مسائل کے حل میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام اور مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا اثر و رسوخ کم کرنے کی درخواست حقیقت پسندانہ نہیں ہے۔
-
سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔