-
نیٹو اپنا قبلہ درست کرے : ترکی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ترکی نے نیٹو سے ترک مخالف گروپوں کو دہشتگرد گروپ تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
شامی فوج کردعلاقوں میں داخل، کردوں کا والہانہ استقبال
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
ترک فوج کی جانب سے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترک وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فوج نے شمالی شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے ۔ اس درمیان شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ حسکہ سے کچھ امریکی فوجی نکل گئے ہیں ۔
-
امریکہ عالمی ڈکیت ہے : ترک صدر
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی اقدام ڈکیتی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
-
ترکی کے شہر استنبول کے میئر کے الیکشن میں حکمران جماعت کو شکست
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ووٹوں کی گنتی تقریباً 95 فیصد تک مکمل ہو چکی ہے اور حریف جماعت کے امیدوار امام اوغلو کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔
-
جولان پہاڑی سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲یورپی یونین، عرب لیگ، ترکی اور شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یورپی یونین پر اردوغان کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ترکی نے یورپی یونین کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا، ترک صدر
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔
-
سوچی میں ایران،روس اور ترکی کے مابین سہ فریقی اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱فوٹو گیلری