-
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کر سکیں گے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لئے منتخب کیا ہے۔
-
کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔
-
کرونا وائرس کا پھیلاؤ، سعودی عرب نے عمرہ پر پابندی لگادی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے عمرے کی ادائیگی اور روضہ نبوی کی زیارت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
کورونا وائرس نے عمرہ اور زیارات مقدسہ پر بھی پابندی عائد کرا دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ایرانی عوام کی استقامت امریکا کی تلملاہٹ کا سبب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
لاکھوں فرزندان توحید سنت ابراہیمی پر کاربند
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴لاکھوں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے شیطان کو کنکریاں مارنے کا رکن مکمل کر رہے ہیں۔
-
حجاج کرام مناسک حج اور خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹دنیا بھر سے 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام ان دنوں خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
-
سینچری ڈیل کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام مسلمانوں کو دشمنوں کے مکر کو ناکام بنانے کے عمل میں فعال شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید فرمائی ہے کہ مزاحمتی محاذ کے عزم و ایمان کے نتیجے میں سینچری ڈیل ناکام ہوکے رہے گی۔
-
اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟