-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
-
سوئیڈن: 5 دن میں 2 مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے والی دنیا کی پہلی خاتون
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔
-
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم قلم کی سیاہی خشک ہونے سے قبل مستعفی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
-
افغانستان میں خصوصی امریکی نمائندے کا استعفی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳افغانستان میں امریکہ کے خصوصی نمائندے اور اس ملک میں امریکی سفارتکاری کی شکست کے سب سے بڑے ذمہ دار زلمی خلیل زاد مستعفی ہو گئے۔
-
میں استعفیٰ نہیں دے رہا: پوپ فرانسس
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دے رہے ہیں۔
-
نجیب میقاتی لبنان کے عبوری وزیراعظم
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷لبنانی پارلیمنٹ کے اراکین نے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳مقبوضہ فلسطین میں لوگوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے لبنان کے وزیرخارجہ مستعفی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے