-
عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2 دن کی مہلت
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔
-
لبنانی وزیر اعظم نے استعفے کا اعلان کردیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہمیں وزیراعظم عمران خان کا استعفی چاہئیے: مولانا فضل الرحمٰن
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے اسے شروع دن سےتسلیم نہیں کیا۔
-
عمران خان مذاکرات کو تیار مگر فضل الرحمان استعفے کے خواہاں
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ سے قبل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
ایک اور امریکی وزیر یوکرین گیٹ کی بھینٹ چڑھ سکتا ہے
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲امریکی میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یوکرین گیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اور وزیر استعفا دے سکتےہیں
-
نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنسی اسکینڈل کے الزام پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک اور دھچکا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کی ایک اور وزیر مستعفی ہو گئی۔
-
برطانیہ: بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم کے بھائی بھی مستعفی
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
سینیٹ: تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹرز مستعفی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔