-
مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳افریقی ملک مالی کے وزیراعظم نے اپنی پوری کابینہ کے ساتھ استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر سے اختلافات، سیکرٹ سروس کا سربراہ عہدے سے فارغ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے قائم مقام چیف آف اسٹاف مک ملوینی کو سیکرٹ سروس چیف رینڈالف ایلس کی برخاستگی کے احکامات دے دیے ہیں۔
-
امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری بھی مستعفی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے اپناعہدہ چھوڑ دیا ہے۔
-
الجزائرکے عوام نے صدرکے استعفے کا کیا خیر مقدم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
-
حکومت میں بنیادی تبدیلی کے لئے مادورو نے وزیروں سے استعفا طلب کرلیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳وینیزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اپنی کابینہ میں بنیادی تبدیلی کرنے کے لئے وزرا سے استعفے طلب کر لئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ مستعفی ہو گئے
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔
-
شام کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے پر ردعمل جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کے ملک اور خود ان کی کابینہ میں ان کے فیصلے پر متعدد منفی ردعمل سامنے آئے ہیں -
-
ٹرمپ سے اختلافات امریکی حکام کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴امریکا کے نائب وزیر خارجہ بریٹ میک گروک نے جنگ زدہ ملک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے پر اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
جیمز میٹس کے استعفی پر امریکی سیاستدانوں کا ردعمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ نے شام سے امریکی فوجوں کی واپسی سمیت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں امریکی وزیر جنگ کو اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا ہے۔