-
مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی مستعفی
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۶ختم نبوت کانفرنس میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان قومی اسمبلی اور 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔
-
پیر حمید الدین سیالوی کی حکومت سے علیحدگی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت سے علیحد گی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف وزیرقانون رانا ثنا اللہ نہیں بلکہ دیگر اراکین اسمبلی کو بھی مستعفی ہونا پڑے گا۔
-
لاہور دھرنا رانا ثناءاللہ کے مستعفی ہونے کی یقین دہانی کے بعد ختم
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان نے لاھور میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
مسلم لیگ (ن) ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے لاہور میں دھرنا دئیے مظاہرین کے آگے جھکنے اور مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔
-
پنجاب میں دھرنا رانا ثناءاللہ کے استعفا کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱پنجاب اسمبلی کے سامنے جاری دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ جب تک صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوتے اس وقت تک ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
-
پاکستان کے وزیر قانون زاہد حامد کااستعفیٰ منظور
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےزاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر قانون مستعفی، دھرنا ختم
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷پاکستان کےوزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے دھرنا جلد ختم کرنے کا امکان ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا استعفی منظور
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخر کار ملک کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا استعفی منظور کر لیا۔
-
سعد حریری نے استعفی واپس لے لیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶ریاض میں بیٹھ کر لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے استعفا دینے والے سعد حریری نے صدر میشل عون سے ملاقات کے بعد اپنا استعفا واپس لے لیا ہے
-
زمبابوے کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے37برس تک حکومت کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔