-
امریکی وزیر صحت اپنے عہدے سے مستعفی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳امریکی وزیر صحت ٹام پرائس نے سرکاری دوروں کے لئے مہنگے نجی ہوائی جہازوں پر سفر کرنے کی وجہ سے تنازعات میں پھنس جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں استعفی دینے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، بہار کے وزیراعلی کے استعفے پر سیاسی ہلچل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے استعفا دے دیا ہے، انھوں نے اپنا استعفیٰ صوبے کے گورنر تیشاری ناتھ تری پاٹھی کو بھجوا دیا ہے، نتیش کمار کے صوبے کے سابق وزیراعلیٰ لالو یادیو کے صاحبزادے تیجسوی یادیو سے اختلافات شدت اختیار کرگئے تھے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا اپنے عہدے سے استعفی
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا۔
-
پاکستان: وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴پاکستان کی قومی اسمبلی کےاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔
-
افغان وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے استعفے
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸افغانستان میں فوج کی چھاؤنی پر طالبان کے حملے کے بعد افغان فوج کے سربراہ اور ملک کے وزیر دفاع نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-
-
پاکستان کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔