-
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی حکومت پھر ہوئی مجبور، حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹بعض میڈیا ذرائع نے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی خبردی ہے۔
-
انداز جہاں: امریکہ یمن کی سٹریٹیجک دلدل میں
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/12
-
پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے کس نےآپریشن کیا تھا؟
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کیا گیاتھا۔
-
حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کے ہتھیاروں کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کر دیا ہے۔
-
انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/6
-
یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مجلس میں فرمایا ہے کہ آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے
-
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶فلسطین کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے بیانات کے بعد فلسطینی رہنماؤں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے متنازعہ بیانات کو فلسطین کے قومی مفادات کے خلاف اندرونی تقسیم کو مزید بڑھانے کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22