-
فلسطینیوں کی استقامت و پائیداری جاری رکھنے پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی استقامت و پائداری پر تاکید کی ہے۔
-
استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی بمباری، فلسطینی استقامت کا نتیجہ ہے: حماس
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کے منصوبے کے خلاف تحریک مزاحمت کی استقامت کے سبب غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
رمضان عبداللہ کی خدمات، جہاد و استقامت کے میدان میں آئندہ نسلوں کے لیے چراغ ہیں: روحانی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی قرارداد کا مسودہ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کو پیش کر دیا گيا ہے۔
-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فلسطین ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے: مزاحمتی تنظیمیں
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک وسیع محاذ تشکل دینے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امت مسلہ فلسطین کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی
-
امریکی و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں ڈٹا رہےگا استقامتی محاذ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳استقامتی محاذ نے عالمی یوم قدس کی اہمیت اور مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور قدس شریف کی آزادی تک تحریک استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔