SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟

    شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸

    حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔

  • عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ

    عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱

    عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔

  • صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے

    صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶

    ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔

  • حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس

    حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔

  • اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں

    اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹

    حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے ایک بار پھر مقبوضہ شمالی فلسطین کے حدود میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ۔

  • سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: غزہ پر صیہونی جارحیت

    سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: غزہ پر صیہونی جارحیت

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2024

  • عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ

    عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴

    عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • حق و باطل کی جنگ اپنے عروج پر، امریکہ کی طاقت کا شیرازہ بکھر رہا ہے: پاکستانی سینیٹر

    حق و باطل کی جنگ اپنے عروج پر، امریکہ کی طاقت کا شیرازہ بکھر رہا ہے: پاکستانی سینیٹر

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳

    حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ہونے والے ریفرنس میں حوزہ علمیہ قم میں تدریس اور تعلیم میں مشغول علماء اور طلباء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت اور مزاحمت کے رد عمل

    انداز جہاں: صیہونی حکومت اور مزاحمت کے رد عمل

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶

    نشر ہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2024

  • ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران

    ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ۱۵ minutes ago
  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS