-
صیہونی حکومت نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے حماس اقتدار میں باقی رہنے کو قبول کر لیا ہے کیونکہ جانتی ہے کہ یہ مانے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔
-
اسرائیل کو ہر دن پڑتا زوردار تماچا، حزب اللہ، یمن کے ساتھ ساتھ عراق سے بھی برسے میزائل
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷عراق کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶میڈیا ذرائع نے آج پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے حملوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، صیہونی حکومت نے اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود لی ہے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔"
-
دنیا بھر کے حریت پسندوں کا پرچم آج ہمارے کاندھوں پر ہے: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش علاقے میں خوف و ہراس
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی استقامت کی دلیرانہ جدوجہد کامیاب اور فلسطینیوں کو نصرت الہی نصیب ہوگی: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰منتخب صدر نے تحریک حماس کے سربراہ کی جانب سے مبارکباد پیش کئے جانے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام اہداف پورے ہونے اور بیت المقدس کی آزادی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔