-
القسام بریگیڈ کے اسنائپروں کی زبردست کارروائی، 2 صیہونی فوجی ہلاک 8 زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰غاصب صیہونی ٹولے نے جمعہ کی صبح جنوبی غزہ میں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیل کا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱حزب اللہ لبنان نے آج شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام، دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
-
اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی میں تقریبا ڈھائی سو صیہونی گرفتار ہوئے ہیں ۔