SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰

    پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا

    اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳

    میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔

  • حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو

    حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۱

    بیروت میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے امریکیوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کی نہیں بلکہ اسرائیل کے مستقبل کی فکر کرو۔

  • 72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر دیا

    لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر دیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹

    لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر کے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک

    غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱

    غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور 648 دیگر فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔

  • اسرائیل کے لئے ایک اور مصیبت کا دن، اس کے مزید 10 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    اسرائیل کے لئے ایک اور مصیبت کا دن، اس کے مزید 10 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 10 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • اسرائیل نے تباہ حال غزہ پر دوبارہ حملے کیوں شروع کئے؟

    اسرائیل نے تباہ حال غزہ پر دوبارہ حملے کیوں شروع کئے؟

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    جنوبی غزہ پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے

  • جنین شہر پر حملے کے دوران صیہونی فوجی اور فلسطینی مجاہدین آمنے سامنے

    جنین شہر پر حملے کے دوران صیہونی فوجی اور فلسطینی مجاہدین آمنے سامنے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    آج صبح شہر جنین پرصیہونی فوجیوں کے حملےمیں کم سے کم تین فلسطینی شہید ہوگئے

Show More

خاص خبریں

  • پہلا بلیٹن، بدھ 24ستمبر
    پہلا بلیٹن، بدھ 24ستمبر
    ۳۷ minutes ago
  • Gallery | ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
  • پاکستان: صوبۂ سندھ میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری
  • جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
  • دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS