-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں گھمسان کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
طوفان الاقصی نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، ہمیں اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی:اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔
-
صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی طاقت و صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوجی ، جنگ غزہ کے ختم ہونے کے بعد بھی غزہ کے اطراف کی صیہونی بستیوں پر مزاحمتی گروہوں کے راکٹ اور مارٹر حملوں کو روک نہيں سکیں گے۔
-
یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔
-
امریکہ نے غزہ جنگ کو ختم نہيں بلکہ کم شدت کے ساتھ جاری رکھنے کا اعتراف کرلیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غزہ اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنہ دوہزار تیئس کے آخری اجلاس میں اس کونسل کے اراکین نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ کو پھیلانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کو غزہ میں کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: قدس فورس کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو جنگ کے آغاز سے اب تک بے گناہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے سوا کچھ حاصل نہيں ہوا ہے-
-
غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
اقوام متحدہ: 2023 کا سال تشدد اور رنج و الم کا سال تھا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دو ہزار تیئیس کو تشدد اور رنج و الم کا سال قرار دیا ہے