-
صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹صیہونی فوجیوں نے کل رات غزہ پر شدید بمباری کی جس سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا اور مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی کارروائی، استقامتی محاذ کے متعدد افراد گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے حماس سمیت استقامتی محاذ کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
دنیا سے غزہ کا رابطہ منقطع ہو گيا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کا مواصلاتی نظام بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جرائم بند نہ ہوئے تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، غزہ میں فوری طور پر نسل کشی رکوانے کے لئے ہر طرح کے سیاسی راہ حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بن گورین ایئرپورٹ بند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
-
غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴صیہونیوں نے کئی بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور کل رات انہوں نے ایک انتہائی وحشیانہ حملہ کیا، لیکن اب وہ سرکاری طور پر اس سے انکار کر رہے ہیں۔
-
حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس ہوگئی: فلسطینی وزارت صحت
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ ترین اعدادوشمار میں شہدائے غزہ کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس بتائی ہے۔