-
رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱چھ گھنٹوں کے لئے رفح پاس کھولے جانے پر فلسطینی انتظامیہ نے ، غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے سے نمٹنے کے لئے مستقل طور پر اس پاس کو کھولے جانے پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی شکست کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵برطانیہ میں جمعرات کے روز ایوان نمائندگان کے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر حکمراں جماعت کے مقابلے میں لیبر پارٹی کو ملنے والی کامیابی پر اس جماعت نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے دنیا میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔
-
اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴عالمی سطح پر اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو چکا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔
-
علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
-
غزہ کے بعد خان یونس پر صیہونی جارحیت، 200 کے قریب فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت میں 3 ہسپتال مکمل تباہ 25 ہسپتال بری طرح متاثر
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸فلسطین کی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت میں غزہ کے پچیس اسپتالوں کو نقصان پہنچنے اور تین اسپتالوں کی سرگرمیاں بند ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی روک تھام سے متعلق عالمی برادری اپنی ذمےداری پوری کرے: حماس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶تحریک حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے وہ ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی روک تھام سے متعلق اپنی ذمےداری پوری کرے۔