-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا میزائل حملہ + ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵جنوبی لبنان سے فائر ہونے والا میزائل ایک عمارت سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
-
عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
انروا پر پابندی؛ صیہونی حکومت کو وارننگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا کی سرگرمیاں بند کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں، صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم ناکام + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔
-
حزب اللہ کے نئے سربراہ کے انتخاب سے صیہونی حکومت کی تباہی کی رفتار تیز ہوجائے گی، میجر جنرل باقری
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ کی سربراہی کےلئے شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کو حزب اللہ کے مقتدر ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ سے زمینی جنگ میں صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳صیہونی میڈیا نے زمینی جنگ میں حزب اللہ سے اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
-
امریکہ سدھرنے والا نہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔