SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید

    غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

  • غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت

    غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱

    فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کی بہیمانہ جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  • یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس

    یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷

    یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔

  • مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا

    مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔

  • اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے عہد پر باقی ہیں اور شہید حسن نصراللہ کی راہ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کردیئے جائیں۔

  • شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔

  • لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ  ایثار و شجاعت کا پیکر تھے: فلسطینی استقامتی کمیٹیاں

    حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ ایثار و شجاعت کا پیکر تھے: فلسطینی استقامتی کمیٹیاں

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کے جلوس جنازہ کے موقع پر ایک بیان جاری کر کے انھیں ایثار و شجاعت کا پیکر قرار دیتے ہوئے ان کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی۔

  • شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری

    شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔

  • فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس

    فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS