-
حیفا کے گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ سخت اور دردناک تھا: اسرائیل کے آرمی چیف کا اعتراف
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے جنوبی حیفا کے علاقے میں گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کو سخت اور دردناک قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، صیہونی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ، 15 ہلاک اور 67 زخمی + ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کی درندگی، صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں پر آگ لگا دی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر آگ لگادی جس کے نتیجے میں 30 کیمپ جل گئے۔
-
ایرانی میزائلوں سے خوف و ہراس، صہیونی حکام کا جدید امریکی ڈیفنس سسٹم نصب کرنے پر غور
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹ایران کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکام وائٹ ہاؤس کے ساتھ جدید امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں، یونیفل کے ترجمان کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶لبنان میں اقوام متحدہ کی امن افواج یونیفل کے ترجمان آندرے آتیننتی نے لبنان میں صیہونیوں کے تباہ کن اقدامات کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
زخمی صہیونی فوجیوں کی تعداد میں بدستور اضافہ اسپتالوں میں مزید زخمیوں کیلئے جگہ نہیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴صیہونی فوج ایک چھوٹی سی پیش قدمی کے بعد جو کہ حزب اللہ کی طرف سے طے شدہ حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا حصہ تھی، مزاحمتی فورسز کے ایک تباہ کن جال میں پھنس گئی۔
-
اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے فیصلے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمت
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔