SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔

  • ایرانی فوجی مشیر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی

    ایرانی فوجی مشیر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو ایرانی فوجی مشیر سعید آبیار کی شہادت کا بدلہ چکانا ہوگا۔

  • اسرائیلی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کی مہم الجزائر پہنچی

    اسرائیلی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کی مہم الجزائر پہنچی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳

    الجزائر میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے اگلے مرحلے میں ’’اسے زنگ لگنے دو‘‘ کے نعروں کے ساتھ مزید تیز کیا جا رہا ہے۔

  • حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی

    حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔

  • غزہ جنگ کے نتائج آنے شروع ہو چکے ہیں، فلسطینیوں کی شکست کا خواب دیکھنے والوں کے لئے بری خبر!

    غزہ جنگ کے نتائج آنے شروع ہو چکے ہیں، فلسطینیوں کی شکست کا خواب دیکھنے والوں کے لئے بری خبر!

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    اسرائیل کے ایک ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت اور صیہونیوں کی ذہنی کیفیت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں 325 بار اسرائیل کو نشانہ بنایا: صیہونیوں کا اعتراف

    حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں 325 بار اسرائیل کو نشانہ بنایا: صیہونیوں کا اعتراف

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲

    صیہونی حکومت کے "آلما" نام کے تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی کارروائیوں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا

    یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹

    یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔

  • فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ

    فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰

    صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔

  • معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل

    معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟

Show More

خاص خبریں

  • شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    ۲ hours ago
  • سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ
  • غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
  • صہیونی حملوں پر بیانات سے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا: حزب اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS