-
اولمپک گیمز میں نسل کشی کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی طلبا کا اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴ایران کے شہر مشہد میں طلبہ نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پیرس اولمپکس میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کو لگام دے: ریاض منصور
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے امریکی کانگریس میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی طرف سے صیہونی حکومت کو لگام دیئے جانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے صیہونی وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدام کو قتل عام قرار دیا ہے۔
-
بےگناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا، ایران کے نومنتخب صدر کا نیتن یاہو کی تقریر پر ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا۔
-
خان یونس میں دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
دشمن یافا آپریشن سے حیران رہ گیا، آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی مظاہرین نے کیا کمال، امریکی پرچم نذرآتش، فلسطین کا پرچم لہرایا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کے بعد اس کو نذرآتش کردیا۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔