-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴صیہونی ذرائع نے غرب اردن میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے انجام دی جانے والی صیہونیت مخالف کاروائی میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے فلور پر اپنے خطاب کا آغاز ایران مخالف بیان بازی سے کیا۔
-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایک بار پھر ہد ہد نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا، حزب اللہ کے اس کارنامے سے دشمنوں کے چھوٹے پسینے +ويڈيو
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے۔
-
غزہ میں انسانیت کا گلا گھونٹنا اسرائیل، وحشی صیہونی فوجیوں نے شہداء کی لاشوں پر چلائے بولڈوزر، کئی کھلاڑی ہوئے شہید
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ اس درمیان شہرخان یونس پر صیہونی فوج کے حملوں میں خان یونس کی اتحاد فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حازم الغلبان شہید ہوگئے ہيں۔
-
اسرائیل کو ہر دن پڑتا زوردار تماچا، حزب اللہ، یمن کے ساتھ ساتھ عراق سے بھی برسے میزائل
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷عراق کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حزب اللہ نے پھر کیا کمال، مقبوضہ فلسطین پر ڈرونز اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے دہشتگرد اسرائیل کو دن میں تارے دکھا دیئے!
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸غزہ پٹی میں عام شہریوں پر صیہونی فوج کے مسلسل مجرمانہ حملوں کے باوجود، مجاہدین غاصبوں پر کاری ضربیں لگا رہے ہيں اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے فلسطینیوں کے تازہ اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کے وقت سے اب تک انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔