-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں نے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی کابینہ میں اختلاف اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے استعفے
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں اختلاف اور کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صیہونی حکومت کے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے سات اکتوبر کو شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اپنے استعفے یا قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دے دی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ سے مزید صیہونی فوجیوں کی واپسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فوج کا ایک اور دستہ غزہ سے نکل گیا۔