-
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں عالمی قوانین کی پامالی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 22/ 01/ 2024
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
اسرائیلی فوج کے لئے غزہ کا ہدف حاصل کرنا ہوا ناممکن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ وہ اب غزہ میں اپنے 2 جنگی اہداف کو ایک ہی وقت میں حاصل کرنا ناممکن سمجھتے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
صدر رئیسی کی جانب سےصیہونی دہشت گردی کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں ناکام ہوچکی ہے اور اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لئے قاتلانہ حملے کر رہے ہیں جس میں انہیں یقینی طور پر کامیابی نہیں مل سکے گی۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زبردست شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب اسرائیلی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، غزہ جنگ کی تیاری طولانی تھی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یحیی السنوار 15 سال سے غزہ جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔