SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    غاصب صیہونی فوج نے تازہ زمینی جھڑپوں کے دوران اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی چھاؤنی پر 2 میزائل مارے

    حزب اللہ نے اسرائیلی چھاؤنی پر 2 میزائل مارے

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو برکان میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

    یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴

    عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔

  • محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

    محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔

  • اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

    اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

    غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵

    غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔

  •  4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

     4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے 4 فوجی غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑآئی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے

    غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰

    غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔

  • ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما

    ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔

  • غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا

    غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    ۴ seconds ago
  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS