-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/03
-
ایرانی قوم سے ہمدردی کا دعویٰ منافقانہ اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے والا، امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایرانی وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں صدر اور امریکہ کے دیگر حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔
-
انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے
-
اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ خودکشی کی ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31