SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام  بند کرنے کا مطالبہ کردیا

    میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

  • غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔

  • غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • حملہ یمن سے ہوا اور نشانہ شام کو بنایا

    حملہ یمن سے ہوا اور نشانہ شام کو بنایا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    اسرائیلی فوج نے ایلات شہر پر ڈرون حملے کے جواب میں شام میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ نیٹ پلس نے یمن میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر غزہ کی حمایت میں سئول میں مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر غزہ کی حمایت میں سئول میں مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳

    کوریا کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ سیؤل اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس

    صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔

  • اسرائیل نازیوں سے بھی بدترہے: برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رکن

    اسرائیل نازیوں سے بھی بدترہے: برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رکن

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رکن پارلیمان کرس ولیم سن نے اسرائیل کو نازیوں سے بدتر قرار دیا ہے۔

  • غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن گیا، 16 بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن گیا، 16 بکتربند گاڑیاں اور ٹینک تباہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    غزہ پر 34 دنوں سے اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور جبالیا کیمپ میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 30 افراد شہید ہوگئے۔

  • اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا: ایران

    اسرائیل کا زوال شروع ہو چکا: ایران

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کےجرائم کا وقت ختم ہورہا ہے۔

  • غزہ پر آگ برسانے والے صیہونی پائلٹ کی شناخت ہوگئی

    غزہ پر آگ برسانے والے صیہونی پائلٹ کی شناخت ہوگئی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    غزہ کے مظلوم عوام کو خاک و خوں میں غلطاں کرنے اور غزہ پٹی پر آگ برسانے والے صیہونی حکومت کے پائلٹ کی شناخت برملا ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱ hour ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS