-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
-
انداز جہاں - فلسطین کی صورتحال اور ایران کی سفارتکاری
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 27/ 10/ 2023
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صیہونیوں کا ایک بار پھر احتجاج
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴غاصب اسرائیل کے صدر مقام تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔
-
لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جنین شہر پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید تین زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کی غزہ سمیت پورے فلسطین میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان کا فلسطین پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے صیہونی مظالم کے شکار فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی چاہتا ہے۔
-
فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔