-
غاصب اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے: اسپینی وزیر
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی بے تحاشہ حمایت پر بطور احتجاج امریکی عہدیدار اپنے عہدے سے مستعفی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳امریکی صدر بائیڈن نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔
-
صیہونی فوجیوں پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۵عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴عالمی سطح پر اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو چکا ہے۔
-
سیاسی پروگرام - فلسطینی کاز
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 10/20/ 2023
-
غزہ پٹی میں مزید 352 فلسطینی غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔