-
عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کی مزاحمت کوئی وقتی مزاحمت نہیں، صیہونی حکومت کی شکست تک یہ مزاحمت جاری ہے: شیخ نعیم قاسم
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حالیہ فوجی مشقوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کا پیغام صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت اور آمادگی ہے۔
-
صیہونی ائیرپورٹ پر سیکورٹی خلا کی بابت انتباہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی حکومت کے سرکاری انسپکٹر نے تل ابیب کے قریب اس حکومت کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سیکورٹی کے سنگین خلا کے بارے میں خبردار کیا۔
-
نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔
-
قدس اور مغربی کنارے میں صیہونیوں کے فلسطینوں پر حملے، فلسطینیوں کی جوابی کاروائی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں نے فلسطینیوں پر حملے کئے جس کے بعد الخلیل کے علاقے کریات اربع میں آبادکاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی خبر دی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حریفوں کے ساتھ عراقی اور کویتی کھلاڑیوں کا رویہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰عراق اور کویت کے شمشیر باز کھلاڑیوں نے اپنے صیہونی حریفوں کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ہی شمشیر زنی کے عالمی مقابلوں میں اپنی شرکت جاری رکھنے سے منصرف ہونے کا اعلان کر دیا
-
پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔
-
حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔