SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • صیہونیوں کی جارحیت جاری مزید چار فلسطینی زخمی

    صیہونیوں کی جارحیت جاری مزید چار فلسطینی زخمی

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)

    مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔

  • امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

    امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔

  •  صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطینی انتظامیہ کا انتباه

    صیہونی حکومت کو فلسطینی انتظامیہ کا انتباه

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف 241 کارروائیاں انجام دیں۔

  • اسرائیل کس چیز سے سب سے زیادہ خوف زدہ ہے؟

    اسرائیل کس چیز سے سب سے زیادہ خوف زدہ ہے؟

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    ایک صیہونی جنرل نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو جس چیز نے سب سے زیادہ خوف زدہ کیا ہے وہ ہتھیاروں کا معیار اور نوعیت ہے جو اس وقت مزاحمتی تنظیموں کے قبضے میں ہیں۔

  • اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔

  • غزہ پر ناجائز صیہونی حکومت کی بمباری (ویڈیو)

    غزہ پر ناجائز صیہونی حکومت کی بمباری (ویڈیو)

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲

    غاصب صیہونی حکومت نے منگل کی شب غزہ کے خلاف اپنی فضائی جارحیت کے آغاز کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی راکٹوں کی رینج بڑھی، پھر ہوا سائبر حملہ، صیہونی حکومت عاجز (ویڈیو)

    فلسطینی راکٹوں کی رینج بڑھی، پھر ہوا سائبر حملہ، صیہونی حکومت عاجز (ویڈیو)

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸

    فلسطینی مجاہدین نے اپنے راکٹوں کی رینج بڑھا کر تیئیس کلومیٹر تک پہنچا دی ہے، یہ اعتراف صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے جس نے صیہونی حکام کو عاجز کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS