-
صیہونی حکومت کے جرائم پرمغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ ساتویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
غزہ، صیہونی فوجیوں کو گرفتار کرنے کی مشقیں کی گئیں
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ پٹی میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
خلیج فارس میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲خلیج فارس کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اپنے آبائی گھر تباہ ہونے نہیں دیں گے: فلسطینیوں کا بیت المقدس میں دھرنا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں نے اس رہائشی عمارت کے سامنے دھرنا دے دیا ہے جسے صیہونی فوجی منہدم کرنا چاہتے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایک صیہونی ریاست کی کشتی پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱صیہونی ٹی وی کان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک تجارتی کشتی پر خلیج فارس میں حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں یہودی کنیسہ کا افتتاح
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱متحدہ عرب امارات ہر روز صیہونیوں کے نزدیک ہوتا جارہاہے ، جمعہ کے دن صیہونی حکام کی موجودگی میں ایک یہودی عبادت گاہ (کنیسہ) کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
دشمنوں نے گستاخی کی جرات بھی کی تو ہمارا جواب دندان شکن ہوگا: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران کی فوج کے ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے صیہونیوں پر حملے
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نےنابلس اور جنین میں غاصب صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کی کمزوری میں اسرائیلی کردار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔